مغربی دنیا سے خطاب کرتے ہوئے امام اکبر کی بوندستاج (جرمنی کی قومی اسمبلی ) سے عالمی تقریر

  • 16 مارچ 2016

مغربی دنیا سے خطاب کرتے ہوئے امام اکبر کی بوندستاج (جرمنی کی قومی اسمبلی ) سے عالمی تقریر:
-    ہم جرمنی کی چانسلر انجیل میرکل کی نہایت قدر کرتے ہیں جنہوں نے مشرق میں ہونے والی جنگوں کی دوزخ سے پناہ مانگنے والوں کے لئے اپنے ملک کے دروازے کھولے ، جنہوں نے اسلاموفوبیا کی مذمت کی اور یہ بھی کہا کہ اسلام جرمنی کا ایک حصہ ہے ۔
 
-    میں کسی سیاسی پارٹی سے وابستگی نہیں رکھتا اور نہ ہی میری کوئی خاص ایڈیولوجی یا رائے ہے ۔
-    میں امن وسلامتی کی تلاش میں ہوں میری امید ہے کہ سارے لوگ امن وامان سے زندگی گزاریں ، ان کے دین ، ان کے نوع ، ان کی قومیت ، ان کے مذاہب اور عقائد کتنے ہی مختلف کیوں نہ ہو۔
-    یورپ کے مسلمانوں سے خطاب کرتے ہوئے امام اکبر نے کہا : آپ یورپی معاشری کا ایک حصہ ہیں اسی لئے اسلام کی تعالیم اور اس کی روادار صورت کی حفاظت کرتے ہیں
-    آج علمائے ازہر ہر جگہ ان افکار وخیالات کی تصحیح کرنے میں مصروف ہیں جو دین سے غلط افکار کو منسوب کرتی ہے فتنے کی آگ کو بھڑکاتی ہے وطنوں کو برباد اور خونریزی کو حلال قرار دیتی  ہے۔
-    ازہر شریف اور مسلم علما کونسل نے دنیا بھر میں اسلام کے متعلق غلط افکار کی تصحیح اور نوجوانوں کو متشدد خیالات سے محفوظ رکھنے کے لئے کاروان امن پھنجنے شروع کئے ہیں

 

Print

Please login or register to post comments.

 

نجوم بینی: شرعی اور عقلی جائزہ
اتوار, 11 جنوری, 2026
     ہر نئے عیسوی سال کے آغاز پر نجومیوں اور فالگیروں کی پیش گوئیاں سامنے آتی ہیں جو دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ مستقبل کے واقعات جانتے ہیں۔ کبھی کبھار اُن کی بعض باتیں درست بھی نکل آتی ہیں تو لوگوں کا تجسس بڑھ جاتا ہے اور یہ سوالات جنم...
الازہر الشریف اور الیکٹرانک انتہا پسندی کے خلاف اقدامات
جمعرات, 8 جنوری, 2026
دنیا میں 2015 کے بعد پیش آنے والے دہشت گردانہ واقعات سے واضح ہوا ہے کہ "نفرت انگیز خطاب" انتہا پسندی اور تشدد کا بنیادی محرک ہے۔ جدید ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا نے نوجوانوں تک انتہا پسندانہ خیالات کی رسائی کو آسان بنایا ہے، جس سے فکری اور...
نفسیاتی توازن: انتہا پسندی کے خلاف مضبوط دفاعی دیوار
اتوار, 14 دسمبر, 2025
     شدید انتہا پسندی اب محض کوئی سیاسی یا سماجی مسئلہ نہیں رہی، بلکہ یہ براہِ راست افراد کی نفسیاتی کیفیت سے جڑ گئی ہے۔ جو لوگ نفسیاتی طور پر متوازن ہوتے ہیں، وہ انتہا پسندانہ افکار کی طرف کم مائل ہوتے ہیں، جبکہ نفسیاتی عدمِ توازن...
123578910Last

ازہرشريف: چھيڑخوانى شرعًا حرام ہے، يہ ايك قابلِ مذمت عمل ہے، اور اس كا وجہ جواز پيش كرنا درست نہيں
اتوار, 9 ستمبر, 2018
گزشتہ کئی دنوں سے چھيڑ خوانى كے واقعات سے متعلق سوشل ميڈيا اور ديگر ذرائع ابلاغ ميں بہت سى باتيں كہى جارہى ہيں مثلًا يه كہ بسا اوقات چھيڑخوانى كرنے والا اُس شخص كو مار بيٹھتا ہے جواسے روكنے، منع كرنے يا اس عورت كى حفاظت كرنے كى كوشش كرتا ہے جو...
فضیلت مآب امام اکبر کا انڈونیشیا کا دورہ
بدھ, 2 مئی, 2018
ازہر شريف كا اعلى درجہ كا ايک وفد فضيلت مآب امامِ اكبر شيخ ازہر كى سربراہى  ميں انڈونيشيا كے دار الحكومت جاكرتا كى ‏طرف متوجہ ہوا. مصر کے وفد میں انڈونیشیا میں مصر کے سفیر جناب عمرو معوض صاحب اور  جامعہ ازہر شريف كے سربراه...
شیخ الازہر کا پرتگال اور موریتانیہ کی طرف دورہ
بدھ, 14 مارچ, 2018
فضیلت مآب امامِ اکبر شیخ الازہر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب ۱۴ مارچ کو پرتگال اور موریتانیہ کی طرف روانہ ہوئے، جہاں وہ دیگر سرگرمیوں میں شرکت کریں گے، اس کے ساتھ ساتھ ملک کے صدر، وزیراعظم، وزیر خارجہ اور صدرِ پارلیمنٹ سے ملاقات کریں گے۔ ملک کے...
1234567810Last

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
12345678910Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
1234567810Last