مرصدِ ازہر
 

سنتِ نبویہ کے ساتھ صحیح طرزِ عمل
منگل, 4 نومبر, 2025
     رمضان کے بابرکت مہینے میں لوگ صرف قرآن کریم ہی پر توجہ نہیں دیتے بلکہ ایک خاص روحانی کیفیت میں دین کو سمجھنے اور اس کے بارے میں زیادہ سیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ اگر قرآنِ مجید اسلامی شریعت کا پہلا اور بنیادی ماخذ ہے، تو سنتِ...
ہندوستان میں مساجد اور اسلامی ورثہ
منگل, 21 اکتوبر, 2025
     ہندوستان کی سرزمین اپنی تہذیبی، مذہبی اور ثقافتی رنگا رنگی کے باعث دنیا بھر میں منفرد شناخت رکھتی ہے۔ یہاں مختلف مذاہب، زبانوں اور تہذیبوں نے صدیوں تک ایک ساتھ رہ کر ایسا مشترکہ تمدنی ورثہ تخلیق کیا جو آج بھی انسانیت کی ہم...
یومِ قیامت سے خوف: اعتدال اور توازن کی ضرورت
پير, 22 ستمبر, 2025
    کبھی کبھی کچھ لوگ دنیا کے انجام یا قیامت کے قریب آنے کے خیال سے غیر معمولی خوف اور شدید اضطراب میں مبتلا ہو جاتے ہیں، خاص طور پر جب بڑے واقعات یا کائناتی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ بعض اوقات یہ کیفیت اس حد تک بڑھ جاتی ہے کہ وہ...
First2345791011Last

ازہرشريف: چھيڑخوانى شرعًا حرام ہے، يہ ايك قابلِ مذمت عمل ہے، اور اس كا وجہ جواز پيش كرنا درست نہيں
اتوار, 9 ستمبر, 2018
گزشتہ کئی دنوں سے چھيڑ خوانى كے واقعات سے متعلق سوشل ميڈيا اور ديگر ذرائع ابلاغ ميں بہت سى باتيں كہى جارہى ہيں مثلًا يه كہ بسا اوقات چھيڑخوانى كرنے والا اُس شخص كو مار بيٹھتا ہے جواسے روكنے، منع كرنے يا اس عورت كى حفاظت كرنے كى كوشش كرتا ہے جو...
فضیلت مآب امام اکبر کا انڈونیشیا کا دورہ
بدھ, 2 مئی, 2018
ازہر شريف كا اعلى درجہ كا ايک وفد فضيلت مآب امامِ اكبر شيخ ازہر كى سربراہى  ميں انڈونيشيا كے دار الحكومت جاكرتا كى ‏طرف متوجہ ہوا. مصر کے وفد میں انڈونیشیا میں مصر کے سفیر جناب عمرو معوض صاحب اور  جامعہ ازہر شريف كے سربراه...
شیخ الازہر کا پرتگال اور موریتانیہ کی طرف دورہ
بدھ, 14 مارچ, 2018
فضیلت مآب امامِ اکبر شیخ الازہر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب ۱۴ مارچ کو پرتگال اور موریتانیہ کی طرف روانہ ہوئے، جہاں وہ دیگر سرگرمیوں میں شرکت کریں گے، اس کے ساتھ ساتھ ملک کے صدر، وزیراعظم، وزیر خارجہ اور صدرِ پارلیمنٹ سے ملاقات کریں گے۔ ملک کے...
12345678910Last

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
12345678910Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
12345678910Last