تسلط نہیں ۔۔۔ زمہ داری!
منگل, 5 اگست, 2025
قرآنِ کریم کی سورهء النساء کی آیت 34 میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
﴿الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ بِمَا فَضَّلَ اللّٰهُ بَعْضَهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ وَبِمَا أَنفَقُوا مِنْ أَمْوَالِهِمْ﴾: ﴿مرد عورتوں پر مسلط وحاکم ہیں اس لئے کہ...