جہاد كا مفہوم 1
 

درست سوچ: انتہاپسندی کے مقابلے میں ذہنی دفاع کی مضبوط دیوار
منگل, 7 جولائی, 2026
       دنیا بھر میں انتہاپسندانہ نظریات، تعصب اور نفرت پر مبنی بیانیوں کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ نے انسانی فکر اور شعور کی درست تعمیر کی ضرورت کو پہلے سے کہیں زیادہ نمایاں کر دیا ہے۔ انتہاپسندی کا مقابلہ صرف سکیورٹی اقدامات یا...
انتہا پسند تنظیمیں سوشل میڈیا کو کیسے استعمال کرتی ہیں؟
بدھ, 24 جون, 2026
    سوشل میڈیا اب محض تفریح یا وقت گزارنے کا ذریعہ نہیں رہا، بلکہ یہ روزمرہ زندگی کا ایک لازمی حصہ بن چکا ہے،  خصوصًا نوجوانوں کے لیے۔  تو اس کے ذریعے ہم دوسروں سے رابطہ کرتے ہیں، ایسے افراد کی تلاش کرتے ہیں جو ہماری دلچسپیوں...
وہمی اور مغالطہ آمیز شعور
جمعرات, 21 مئی, 2026
  جب ادراک کو اندر سے دوبارہ تشکیل دیا جائے آج کے معلوماتی دور میں حقیقی خطرہ صرف جہالت نہیں، بلکہ وہ “مکمل اور بظاہر قائل کرنے والا علم” ہے جو ہمیں اس طرح پیش کیا جاتا ہے کہ ہم شعوری طور پر اس کی تشکیلِ نو کو محسوس بھی...
123456789Last

جہاد كا مفہوم 1

  • 23 جولائی 2016
جہاد كا مفہوم 1

لفظ"جہاد"  يا اس سے مشتق  الفاظ كا ذكر  قرآن پاك ميں اكتيس (31) دفعہ ذكرا ہوا ہے جبكہ "حرب" (جنگ) كا ذكر صرف چار بار ہوا ہے.
قرآن مجيد اور سنتِ محمدى ميں " جہاد كے معنى " "قتال" كے معنى سے مختلف ہيں؛ " قتال" كا مطلب جنگوں ميں ہونے والى مسلح ( اسلحہ اور ہتهياروں كے ساتھ) لڑائى ہے جبكہ جہاد كا مطلب دشمن كے خلاف مزاحمت يا اس كا سامنا كرنا ہے سوائے كہ يہ دشمن كوئى حملہ آور شخص ، ملك  يا شيطان  كيوں نہ ہو، ہر مومن كا اس كے خلاف جہاد كرنا فرض ہے.

 

Print
Tags:

Please login or register to post comments.

عورت ؛اسلام كى روشنى ميں
اسلام نے  عورت کو اعلى مقام ديا ہے،  اسلام كى نظر ميں انسانى لحاظ سے مرد اور عورت  دونوں  برابر ہيں – لہذا مرد کے...
منگل, 27 جولائی, 2021
موت کے کھیل!!
اتوار, 18 اپریل, 2021
245678910Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
12345678910Last