مذہبى عبادت گاہوں كا تقدس اور احترام

مذہبى عبادت گاہوں كا تقدس اور احترام

  • 7 جون 2021
مذہبى عبادت گاہوں كا تقدس اور احترام

 

مذہبی عبادت گاہوں پر حملے کے رجحان پر  روشنی ڈالنے کے لیے الازہر آبزرویٹری برائے انسداد انتہا پسندی (۱۲) زبانوں  میں نئی ویڈیو کلپس جاری کررہا ہے۔
الازہر_آبزرویٹری نے اس سے پہلے بھی اس نوعیت کے غیر انسانی  اور غیر اخلاقی حملوں کے بارے میں متعدد مطالعات اور رپورٹس جاری کی ہیں، جو اس قسم کے افعال کے خطرہ پر روشنی ڈالتی ہیں اور جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ان کا نتیجہ معاشروں کی تعمیر نہیں بلکہ بربادی اور ان کو غیر مستحکم بنانا ہی ہوتا ہے۔ الازہر آبزرویٹری کی تازہ ترین ایڈیشن "عبادت گاہوں پر حملے" آئندہ قاہرہ کے بین الاقوامی کتابی میلے میں آویزاں کیا جائے گا۔
الازہر آبزرویٹری اس بات پر تاکید کرتا ہے کہ اس قسم کے حملے "انسانی اخوت" دستاویز کے منافی ہیں، جو عبادت گاہوں کی حفاظت کی ضرورت پر زور دیتی ہے، كيونكہ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا تمام مذاہب، انسانی اقدار اور بین الاقوامی چارٹروں اور اصولوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔
یہ ویڈیو کلپس مندرجہ ذیل لنکس کے ذریعے مل سکتے ہیں:
 

Print
Tags:

Please login or register to post comments.

 

شریعت کی ظاہری علامت یا شریعت کا مقصد؟ جب ظاہری دینداری انتہا پسندی کا ذریعہ بن جائے
منگل, 6 اکتوبر, 2026
  اسلام میں شعائرِ دین محض ادا کی جانے والی ظاہری حرکات، یاد کی جانے والی صورتیں یا ایسی علامات نہیں ہیں جن کی بنیاد پر انسان کی دینداری کو صرف انہی کے ذریعے جانچا جائے؛ بلکہ ان کے پیچھے تربیتی، اخلاقی اور روحانی مقاصد بھی کارفرما ہوتے...
ڈیجیٹل فرقے نوجوانوں کو انتہاپسندی کی طرف کیسے لے جاتے ہیں؟
پير, 5 اکتوبر, 2026
     موجودہ ڈیجیٹل دور میں انٹرنیٹ انسانی زندگی کا ایک بنیادی حصہ بن چکا ہے۔ سوشل میڈیا، آن لائن گیمنگ پلیٹ فارمز اور مختلف میسجنگ ایپلی کیشنز نے دنیا بھر کے لوگوں کے درمیان رابطے کو نہایت آسان بنا دیا ہے۔ تاہم، ٹیکنالوجی کی اس...
گهريلو تشدد كا مقابلہ اور بچوں كا تحفظ
پير, 5 اکتوبر, 2026
     گھر انسان کے لیے تحفظ، سکون اور محبت کی پہلی پناہ گاہ ہے۔ یہی وہ جگہ ہے جہاں بچہ زندگی کے بنیادی مفاہیم سمجھنے سے پہلے تحفظ، اعتماد اور تعلق کا مفہوم سیکھتا ہے۔ یہیں وہ اپنے پہلے الفاظ سنتا ہے، پہلی نصیحت حاصل کرتا ہے اور اپنے...
123578910Last

ازہرشريف: چھيڑخوانى شرعًا حرام ہے، يہ ايك قابلِ مذمت عمل ہے، اور اس كا وجہ جواز پيش كرنا درست نہيں
اتوار, 9 ستمبر, 2018
گزشتہ کئی دنوں سے چھيڑ خوانى كے واقعات سے متعلق سوشل ميڈيا اور ديگر ذرائع ابلاغ ميں بہت سى باتيں كہى جارہى ہيں مثلًا يه كہ بسا اوقات چھيڑخوانى كرنے والا اُس شخص كو مار بيٹھتا ہے جواسے روكنے، منع كرنے يا اس عورت كى حفاظت كرنے كى كوشش كرتا ہے جو...
فضیلت مآب امام اکبر کا انڈونیشیا کا دورہ
بدھ, 2 مئی, 2018
ازہر شريف كا اعلى درجہ كا ايک وفد فضيلت مآب امامِ اكبر شيخ ازہر كى سربراہى  ميں انڈونيشيا كے دار الحكومت جاكرتا كى ‏طرف متوجہ ہوا. مصر کے وفد میں انڈونیشیا میں مصر کے سفیر جناب عمرو معوض صاحب اور  جامعہ ازہر شريف كے سربراه...
شیخ الازہر کا پرتگال اور موریتانیہ کی طرف دورہ
بدھ, 14 مارچ, 2018
فضیلت مآب امامِ اکبر شیخ الازہر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب ۱۴ مارچ کو پرتگال اور موریتانیہ کی طرف روانہ ہوئے، جہاں وہ دیگر سرگرمیوں میں شرکت کریں گے، اس کے ساتھ ساتھ ملک کے صدر، وزیراعظم، وزیر خارجہ اور صدرِ پارلیمنٹ سے ملاقات کریں گے۔ ملک کے...
123578910Last

يتيموں كے حقوق
   "يتيم" كا لفظ  " يتم" سے ماخوذ ہے ، جس كے معنى ہيں "اكيلا اور تنہا  ره جانا"،اليتيم ہر اس...
جمعرات, 19 ستمبر, 2019
فريضۂ حج
پير, 2 ستمبر, 2019
اولاد كے حقوق
پير, 2 ستمبر, 2019
First45679111213Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
123578910Last